Balagee
 
No information given.
Currently Online
REmco 16 Dec, 2024 @ 7:21pm 
کل شام چھت پر بیٹھا ہوا ڈوبتے سورج کو دیکھ رہا تھا کہ اچانک ہوا کے جھونکے نے بالوں کو بکھیر دیا۔ وہ لمحہ ایسا تھا جیسے قدرت نے کہہ دیا ہو کہ ٹھہر جاؤ، سانس لو، اور جینے کا احساس کرو۔
اسی لمحے مجھے آپ کی ایک پرانی تحریر یاد آ گئی، جس میں آپ نے کہا تھا: زندگی کی خوبصورتی انہی چھوٹے لمحوں میں چھپی ہے، جو اکثر نظرانداز ہو جاتے ہیں۔
یقین مانیں، آپ کے لفظوں نے میری شام کو مکمل کر دیا۔ آپ کی تحریر صرف الفاظ نہیں، دل کے تار چھیڑنے والا ایک نغمہ ہے، جو ہر بار پڑھنے پر روح کو سکون دیتا ہے۔ ❤
Брюс Уэйн !!! 4 Dec, 2024 @ 7:25am 
░░░░░░░░░░░▄▐
░░░░░░▄▄▄░▄██▄
░░░░░ ▐ ͡° ͜ʖ ͡° '▌░░░░▀█▄
░░░░░▐███▌░░░░░░▀█▄
░░░░░░▀▄▀░░░▄▄▄▄▄▀▀
░░░░▄▄▄██▀▀▀▀
░░░█▀▄▄▄█░▀▀
░░░▌░▄▄▄▐▌▀▀▀
▄░▐░░▄▄░█░▀▀ U HAVE BEEN BANGED BY THE
▀█▌░░░▄░▀█▀░▀
░░░░░░▄▄▐▌ ▄▄
░░░░░░▀███▀███▀██▀██▀██▀░▄
░░░░░▐▌ ▀▄▀▄▀▐▄SPOOKY BOOTY BANGER
░░░░░▐▀░░░░░▐▌
░░░░░█░░░░░░░█
░░░░▐▌░░░░░░░░█
░░░░█░░░░░░░░░█
REmco 30 Nov, 2024 @ 2:50pm 
rep After a good game in csgo, i added him because he seemed like a cool guy. We got chatting, over the next couple of months we became good friends. Lots of banter, lots of great CS and most importantly true friendship.
I invited him to my house for a csgo lan party. He said he was coming so i was looking forward to meeting him in real life.
When he arrived at my house, he pushed me against the wall and started nibbling my ear, I punched him and then 1 tapped him. Turns out he was gay. Don't trust this guy.
REmco 30 Nov, 2024 @ 2:48pm 
میں سابقہ معشوقہ کی بارات پر پیسے لوٹ رہا تھا اچانک ایک دوست نے آ کر اطلاع دی کے قبلہ محترم کی پوسٹ آئی ہے ، پھر کیا تھا میں نے لوٹے ہوۓ پیسے آسن میں باندھے اور دیوانہ وار دوڑتا ہوا جا کر انٹرنیٹ کیفے کے کمپیوٹر کے سامنے دبک کر بیٹھ گیا، جیسے ہی آپ کی پوسٹ دیکھی تو شش و پنج کی کیفیت میں مبتلا ہو گیا یقین جانیئے آپ کی پوسٹ نینوں کو رعنائی بخشتی ہے ، عقل و شعور سے سینہ منور کر دیتی ہے، یہی نہیں جینے کے سلیقے سے لے کر پہننے اوڑھنے کا سلیقہ تک سیکھاتی ہے ❤❤

ع̲ب̲و̲د̲ 4 Nov, 2024 @ 10:48am 